چونا چکی

قسم کلام: اسم آلہ

معنی

١ - چنائی کے لیے چونا پیسنے کی ایک خاص طرح کی تیار کی ہوئی چکی جس کو رہٹ یا کولھو کی طرح دو بیل چلاتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم آلہ ١ - چنائی کے لیے چونا پیسنے کی ایک خاص طرح کی تیار کی ہوئی چکی جس کو رہٹ یا کولھو کی طرح دو بیل چلاتے ہیں۔